کراچی میں اکثريت موٹرسائیکلیں اصل نمبر پلیٹوں سے محروم

[video width="640" height="350" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Number-Plate-Khi-Pkg-09-07-Hasan-.mp4"][/video]

کراچی میں من پسند نمبر کی پلیٹ بنائیں، موٹرسائیکل پر لگائیں اور گھومیں پھريں، شہر میں ننانوے فیصد جرم موٹرسائیکل پر ہوتا ہے اور اسی سواری کو قانون کے دائرے میں لانا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ احمررحمان خان کی رپورٹ

motor cycle

number plate

Tabool ads will show in this div