ڈالر ایک بار پھر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت پھر بڑھنا شروع، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 روپے 40 پیسے کم ہوگئی تھی۔ آج (منگل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

USA

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div