کچرا اور آلائشیں فضائی حادثات کا سبب بن سکتی ہیں

اک فضائیہ نے شہریوں سے عید الاضحٰی کے دوران آلائشیں سڑکوں پر نہ پھینکنے کی اپیل کی ہے۔ دوران پرواز پرندوں کا ٹکرانا طیاروں کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور یہ خطرہ عید قرباں کے دوران زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ کیوں کہ لوگ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں اور پرندوں کی بڑی تعداد اس پرجھپٹ پڑتی ہے۔

اور

کا

homes

kunduz

masters

Tabool ads will show in this div