ویڈیو، آسمانی بجلی کشتی پر گر گئی
امریکی شہر بوسٹن میں دریا کنارے کھڑی کشتی آسمانی بجلی کی زد میں آگئی۔ یہ منظر قریبی لگے کیمروں نے اپنی آنکھ میں قید کرلیے۔
یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے ایک دم سانس روک کر رہ گئے۔
اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنے والے ہیری کا کہنا ہے کہ وہ بوسٹن کی بندرگاہ کے مناظر کو قید کرنے کیلئے کولمبیا یاچٹ کلب میں موجود تھے، جب ہم نے یہ منظر دیکھا کہ جیسے کو لپکتی کوئی چیز کشتی کی جانب بڑھی اور سب کچھ شدت سے ہلا کر رکھ دیا۔
ہیری کے مطابق آسمانی بجلی سے کشتی اور اس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے، تاہم خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
BOAT
HARBOUR
Amazing Video
Lightning strikes
Harry Minucci
تبولا
Tabool ads will show in this div