رکشہ ڈرائیور نے سواریوں کو گرمی سے بچانے کا حل ڈھونڈ لیا
لاہورکے رکشہ ڈرائیور نے سواریوں کو گرمی سے بچانے کے لئے رکشے میں ائیر کولر لگوا لیا، شہری معمول کے کرائے میں اب ائیر کولر کا لطف اٹھاتے ہیں اور مزے سے سفر کرتے ہيں ۔ عریبہ رشید کی رپورٹ ديکھئے