وہاڑی : اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، 8 افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ


وہاڑی : وہاڑی میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی ، افسوناک حادثے میں خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔


وہاڑی کے علاقے دانیوال ٹاؤن کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے نتیجے میں اسکول وین فرید ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ٹیچر جاں بحق اور 8 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔


زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو خواتین اساتذہ کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث نشتر اسپتال ملتان بھجوادیا گیا۔ سماء

میں

زخمی

کی

MQM

Gaza

اسکول

coup

figure

contracts

Tabool ads will show in this div