اسلام آباد ميں صدیوں پرانا گاؤں

اسلام آباد ميں بيشمار مقامات ایسے ہيں جہاں ہندوؤں اور سکھوں کی قدیم تہذیب و ثقافت کی نشانياں موجود ہیں ۔ ايسی ہی ایک جگہ سيدپور گاؤں بھی ہے۔ صدیوں پرانی تاريخ کے نقوش دیکھتے ہيں ۔۔ لبنٰٰی تصورکی اس رپورٹ ميں۔۔
Tabool ads will show in this div