ویڈیو : بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال ریاست کریگی، نیا قانون تیار

اپنی زندگی اولاد کی بہترین پرورش کیلئے وقف کرنیوالے اب بڑھاپے میں ناخلف بچوں یا معاشرتی بے حسی کے رحم و کرم پر کیوں رہیں؟،  نئے پاکستان میں بزرگ شہریوں کی دیکھ بحال، علاج معالجے اور کفالت کی ذمہ داری خود ریاست  سنبھالے گی، تبدیلی سرکار نے قانون تیار کرلیا۔ اسلام آباد سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

PTI

bill

SENIOR CITIZEN

old age home

Tabool ads will show in this div