ویڈیو : پاکستانی فلم ’کتاکشا‘ہارر نہیں مگر سنسنی خیز
سنسنی خیز پاکستانی ہارر فلم ‘کتاکشا’ شائقین کے لیے پیش کردی گئی ، فلم سنسنی خیز تو ہے مگر ہارر کہنا غلط ہوگا لیکن...
سنسنی خیز پاکستانی ہارر فلم ‘کتاکشا’ شائقین کے لیے پیش کردی گئی ، فلم سنسنی خیز تو ہے مگر ہارر کہنا غلط ہوگا لیکن فلم کی سنیماٹوگرافی بھی کمال کی ہے۔ چار افراد کے گرد گھومتی فلم کتاکشا کی کہانی دیکھیے اس ویڈیو میں