ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان، آج کے کرنسی ریٹ

Jul 05, 2019
[caption id="attachment_1496977" align="alignnone" width="640"] تصویر: اے ایف پی[/caption]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں قیمت 90 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔ چار روز کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 روپے 40 پیسے کم ہوچکی ہے۔ آج (جمعہ کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

USA

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div