حلقہ بندی کا پورا عمل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں مکمل ہوا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
اسٹاف رپورٹ
کراچی : وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 2001ء میں بھی حلقہ بندیاں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے ہی کی تھیں تب تو کسی جماعت نے اعتراض نہیں کیا تھا۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم پر ہی حدبندیاں کی گئی تھیں، الیکشن کمیشن کے کہنے پر انتظامی افسران کو انتخابی افسر مقرر کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ بندی کا پورا عمل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں مکمل ہوا تھا۔ سماء
میں
کی
کا
سندھ
Bahawalpur
paypal
aid
hezbollah
ahmadinejad
مکمل
entry
tale
تبولا
Tabool ads will show in this div