کراچی میں ماڈل کالونی سے نمائش تک بس منصوبے کے لیے فنڈز کی منظوری

فوٹو: آن لائن
فوٹو: آن لائن

ايشيائي ترقياتي بينک نے کراچي بس ريپڈ ٹرانزٹ ريڈ لائن منصوبے کيلئے 23 کروڑ 50 لاکھ  ڈالر قرض کي منظوري دے دی گئی۔

کراچی کے ٹریفک مسائل کم کرنے کے لیے اس منصوبے میں 26 اعشاريہ 6 کلوميٹر طويل ٹریک ہوگا۔منصوبے سے 15 لاکھ افراد مستفیذ ہوسکیں گے۔

کراچی کے ریڈ لائن منصوبہ سے شہر کی10 فیصد آبادی کے سفری مسائل حل ہوسکیں گے۔اس روٹ پر روزانہ 3 لاکھ افراد سفر کرسکیں گے۔ ریڈلائن منصوبے کے تحت 29 اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔

ريڈ لائن ماڈل کالوني سے شروع ہو کر نمائش پر ختم ہوگی۔

ADB

Mass Transit

Red Line

Tabool ads will show in this div