ہنزہ کا سترہ سو سال قدیم خوبصورت گاؤں
ہنزہ کو تو گلگت بلتستان کی پیشانی کا جھومر کہا جاتا ہے ۔۔ لیکن ہنزہ کا سترہ سو سال قدیم گنیش گاؤں بھی اپنے تاریخی ورثے کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں اجلال حسین کی رپورٹ ۔۔
Get the latest news and updates from Samaa TV