کراچی میں ڈولفن شو کا اہتمام
کراچی کے شہریوں کو تفريح کے مواقع مشکل سے ہی ميسر آتے ہيں ۔۔۔ ان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ بیس جنوری سے ڈولفن شو کا آغاز ہورہا ہے ۔۔۔۔۔ جس ميں شائقين اچھلتی ۔۔ کودتی ۔۔ ڈانس کرتی اور کرتب دکھاتی ڈولفنز کو ديکھ سکيں گے ۔۔۔ مونس احمد کی رپورٹ