بلوچستان کے وزیراعلیٰ فارغ، گورنر راج قائم

بلوچستان میں اسلم رئیسانی کی حکومت برطرف کر کے صوبے میں گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ صدر زردری نے گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے۔۔۔۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ہزارہ برادری کیخلاف قائم مقدمات ختم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔

کے

pakistan vs New Zealand

aid

بلوچستان

protect

christians

Tabool ads will show in this div