ویڈیو : پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، وہاب ریاض

فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ انگلی میں فریکچر ہے، ڈاکٹروں نے سرجری کا کہا ہے مگر بنگلا دیش کیخلاف میچ کھیلوں گا، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے۔ سما کے نمائندے علی ہاشمی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں۔

ENGLAND

BANGLADESH

world cup 2019

CWC2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div