آرمی ایکسپو2019 میں ہیلیز اور طیاروں کے شاندار کرتب
روس میں ہونے والے سال 2019 کے آرمی ایکسپو میں طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے ایسے شاندار کرتب دکھائے کے دیکھنے والے انگلیاں دانتوں میں دبا کر رہ گئے۔
فضا میں پرواز کرتے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے فضا سے فضا میں میزائل داغے اور دیگر حیران کن کرتب دکھائے۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور ان کی مہارت کی داد دیں۔
RUSSIA
FIGHTER JETS
تبولا
Tabool ads will show in this div