عظیم خطاط اور مصور کے نام سے منسوب نمائش
کراچی میں ملک کے عظیم مصور اورخطاط صادقین کے نام سے منسوب نمائش ہوئی ۔۔ جس میں سینئرز کے ساتھ ابھرتے ہوئے مصوروں نے بھی اپنی تخلیقات پیش کیں۔ بہترین کارکردگی پر تخلیق کاروں کو ایوارڈز سے بھی نواز گیا۔ رپورٹ کررہے ہیں راجہ محمد ثاقب۔
اور
کے
سے
نام
turkish
تبولا
Tabool ads will show in this div