کوئٹہ کی سخت سردی اور گرما گرم سوپ کے مزے
کوئٹہ میں سردی بڑھنے سے ریڑھی پربکنے والے سوپ کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے اور شہری ٹھنڈ کا توڑ کرنے کیلئے اس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔ محمد عاطف کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV