حفیظ شیخ نے پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان کو کیوں ٹوکا

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اپنی پریس کانفرنسوں میں سیاسی باتوں سے گریز کرتے ہیں اور محض اعداد و شمار بتاکر چلے جاتے ہیں لیکن ان کے ساتھ آنے والے تحریک انصاف کے وزرا سیاسی باتوں میں کھو جاتے ہیں جو حفیظ شیخ پر ناگوار گزرتا ہے۔ ماضی میں نیوز کانفرنس چھوڑ کر جاچکے ہیں اور آج بھی انہوں نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ٹوک دیا، کیوں کہ بات ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ہورہی تھی اور فردوس عاشق اعوان کی سیاسی باتیں لمبی ہوتی جارہی تھیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

Politics

HAFEEZ SHEIKH

Firdaus Ashiq Awan

Tabool ads will show in this div