افغانستان کو شکست دیکر پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

Jul 01, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Points-Table-29-06.mp4"][/video]

گرین شرٹس افغانستان کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔

ورلڈ کپ میں سرفراز الیون ٹاپ فور ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

اتوار کو ہونے والے اہم میچ میں بھارت کے خلاف میچ ميں انگلینڈ کی ٹیم ہار گئی تو پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا اہم میچ بنگلادیش کے خلاف ہوگا۔

point table

PakvBan

PakvAfg

#CWC19

Tabool ads will show in this div