کوئٹہ پھر لہو لہو،کیرانی روڈ مقتل بن گیا
کوئٹہ میں دہشت گردی کی سفاکانہ کارروائی کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے ۔۔ بزدل دہشت گردوں نے کیرانی روڈ پر بم دھماکا کرکے بے گناہ معصوم شہریوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد تراسی ہوگئی