ماہرعلم نجوم نےپاکستان کی سیمی فائنل میں جانیکی پیش گوئی کردی
ستاروں کی چال پر نظر رکھنے والے معروف ماہر علم نجوم نے پيش گوئي کر رکھي ہے کہ پاکستان سيمي فائنل ميں جائے گا۔
اہم ميچ ميں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست کي ماہر علم نجوم کي پيش گوئي درست ثابت ہوگي، جس کے بعد ماہر علم نجوم نے پھر پاکستان کی سيمي فائنل ميں پہنچنے کی پیش گوئی بھی کردی۔

معروف ماہر علم نجوم کا پاکستانی ٹیم اور مخصوص کھلاڑیوں سے متعلق مزید کیا کہنا تھا ؟، دیکھیں یہ ویڈیو۔