ورلڈ کپ : بھارتی کرکٹ ٹیم کی کٹ تبدیل ہوگئی

ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی ٹيم انگلينڈ کيخلاف نئی جرسی پہن کر کھيلے گی۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء ميں بھارت کل انگلينڈ کے مدمقابل آئے گا، بھارتی ٹيم جامنی اور نارنجی رنگ کی نئی جرسی پہن کر ميچ کھيلے گی۔

بھارتی کھلاڑيوں نے نئی جرسی کيساتھ تصاوير بنوائيں اور سوشل ميڈيا پر شيئر کيں۔

اس سے قبل ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں بھارتی ٹيم نے نیلے رنگ کی کٹ پہن کر شرکت کی تھی۔

CRICKET MATCH

new kit

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div