ویڈیو: افغانستان اور پاکستان کے ميچ کے دوران شائقين آپس ميں لڑ پڑے
پاکستان اور افغانستان کي ٹيميں ليڈز ميں مدمقابل ہيں دونوں ٹيموں کي سپورٹ کيلئے اسٹيڈيم آنے والے تماشائي اپني ٹيموں کے حق ميں نعرے بازي کر رہے تھے کہ اچانک لڑائي شروع ہوگئي ۔ ويڈيو ميں افغان شائقين کي جانب سے پاکستاني پرستار پر تشدد کو واضح طور پر ديکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں
CRICKET MATCH
تبولا
Tabool ads will show in this div