افغان صدر اشرف غنی کے دورہ پاکستان پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

افغانستان کی جانب سے اکثر پاکستان پر الزام تراشیاں ہوتی رہتی ہیں۔ صدر اشرف غنی کے دورہ پاکستان میں دونوں ملکوں کی قیادت نے کھل کر ایک دوسرے سے بات کی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے میں دو طرفہ تعلقات دونوں ممالک کے لیے اہم ہیں۔ ارکان پارلیمان متفق نظر آئے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیاں دونوں کے مفاد نہیں، اُمید ہے کہ مستقل میں تعلقات بہتر ہونگے۔

ASHRAF GHANI

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div