ہزارہ برادری کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن
کوئٹہ میں سانحہ ہزارہ ٹاؤن ميں شہید طلبا کی یاد میں شمعيں روشن کی گئیں۔ متاثرين نے عزم ظاہرکيا کہ وہ تعليم اورتہذيب کا رشتہ نہيں چھوڑيں گے۔ محمد عاطف کي رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV