کابینہ میں کوئی ٹیکس نہیں دیتا،سابق وزیراعظم کادعویٰ

شاہد خاقان عباسي نے تبديلي سرکارپرباؤنسرز کي برسات کردي، کہتے ہيں حکمرانوں کي نااہلي کي وجہ سے معاشي مشکلات ميں اضافہ ہوا، جوخودٹيکس نہيں ديتے وہ عوام سے کيسے ٹيکس کامطالبہ کرسکتے ہيں ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے