خون سفید ہو جائیں تو انمول رشتے نظر نہیں آتے

دادو میں بیٹے نے جائيداد کی لالچ ميں باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرديا ۔ مقتول پيپلز پارٹي کا مقامي صدر تھا ۔۔۔۔ جبکہ بالا کوٹ ميں ڈيڑھ ماہ کا قاسم باپ کے غصے کا نشانہ بن گيا ۔ سنگدل والد نے زمين پر پٹخ کر بيٹے کو موت کي آغوش ميں پہنچاديا۔

sargodha

MH370

law

Tabool ads will show in this div