آرکائیو
»
ویڈیو: ترکی میں آئسکریم کیلئے اداکارہ حنا الطاف کے جتن
اداکارہ حنا الطاف ان دنوں سیروتفریح کی غرض سے ترکی میں ہیں۔ انتالیہ میں انہوں نے ترکی کی مشہور زمانہ آئسکریم حاصل کرنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی ویڈیو مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر شیئر کی جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔