اگلا چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟

حکومت کے پہلے ہی سال میں منتخب چیئرمین سینیٹ کو آئینی انداز میں ایوان سے باہر کرنے کی گونج سنائی دے رہی ہے، صرف یہی نہيں متبادل کے طور پر حاصل بزنجو کا نام بھی لیا جانے لگا، بلاول بھٹو نے میڈیا کو تجسس کا مزہ لینے کا مشورہ دے ڈالا۔ اسلام آباد سے رپورٹ دیکھیں۔
PTI
bilawal bhutto zardari
Senate Chairman
Sadiq Sanjrani
تبولا
Tabool ads will show in this div