کیمرےسےقیدکی گئیں ہزاروں کہانیوں کی تصویری نمائش
اخبارات کے لئے کام کرنے والے فوٹوگرافر ایسے منفرد مناظرکی تلاش میں رہتے ہیں جنہیں وہ کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرکے قارئین کے لئے پیش کرسکیں۔ لاہورمیں دنیا بھر سے منتخب کردہ ایسی ہی تصاویر نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔ علی انیق سیدکی رپورٹ