لاہور،سفاک قاتلوں نےچارماہ کی بچی کوبھی نہ چھوڑا

Nov 30, -0001
لاہور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔۔ قاتلوں نے میاں ، بیوی اور شیر خوار بچی کے گلے بھی تیز دھار آلے سے کاٹ دیئے ۔ پولیس کو مت بتانا ۔۔ یہ ہے وہ پیغام جو سفاک قاتلوں دیوار پر خون سے لکھ کر فرار ہوگئے ۔۔ قتل کی اس واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔۔ تفصیل جہانگیر خان کی اس رپورٹ میں

کی

offers

Tabool ads will show in this div