بون میرو کی بیماری میں مبتلا نوجوان کی فریاد

غریب گھرانے کا یتیم لڑکا خطرناک بیماری کا شکار ہوگیا۔ سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیرعلاج عبدالرحمن کو ڈاکٹرز نے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے 45 لاکھ روپے کا خرچہ بتایا توزندگی سے مایوس ہوگیا۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بروقت بون میرو ٹرانسپلانٹ نہ ہوا تو یہ نوجوان اپنی آنکھوں میں ادھورے خواب لیے موت کی نیند سوجائے گا۔

CMH rawalpindi

bone marrow

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div