پاک بحریہ کی چودہ ممالک سےسمندرمیں معرکہ آرائی
بحری مشقيں امن دو ہزار تیرہ ختم ہوگئیں۔۔۔ پاکستان نیوی اور چودہ ممالک کی بحری افواج نے کھلے سمندر میں پيشہ ورانہ مہارت کا شاندارمظاہرہ کیا۔۔۔ پاک بحريہ کے سربراہ کہتے ہيں۔۔ دشمن کو منہ توڑ جواب دينے کي صلاحيت رکھتے ہيں سرکریک کے معاملے پر پاکستان کی قانونی حیثیت بہت مضبوط ہے