محکمہ موسمیات کی کراچی میں بوندا باندی کی پیشگوئی

کراچی ميں گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور سمندری ہوائيں چل پڑی ہیں۔

محکمہ موسميات نے کراچی میں آج رات سے ہلکي بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

خوشگوار موسم اور بوندا باندی کا سلسلہ 3 روز تک رہے گا، موجودہ درجہ حرارت 33 ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں2 روز بعد موسم بہتر ہونے اور بوندا باندی کا امکان،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک جاسکتا ہے، کراچی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے بعد سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

drizzling

MET OFFICE

karachi weather

Tabool ads will show in this div