کراچی، پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی تلاش جاری

کراچی کے علاقے سعدی ٹاون میں واٹر بورڈ کی پانی کی لائن میں 16 سال کا لڑکا ڈوب گیا جس کی تلاش تین روز سے جاری ہے۔

تين روز قبل سعدی ٹاون کا رہائشی عبدالرحیم واٹر بورڈ کی لائن سے پانی بھر رہا تھا کہ اچانک پانی کی لائن میں جا گرا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لڑکے کی تلاش اپنی مدد آپ کے تحت کر رہے ہیں لیکن تين روز گزر گئے اور کوئی مدد کو نہیں آیا۔

ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ علاقہ مکین محکمہ کی لائن سے پانی چوری کرتے ہیں اور اسي دوران يہ واقعہ پيش آيا۔

water board

Saadi Town Karachi

boy drown

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div