ویڈیو : بجٹ پر اراکین اسمبلی کے دلچسپ شاعرانہ تبصرے

Jun 25, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/MA-BUDGET-ASHAAR-MONTAGE-25-06-Zaki.mp4"][/video]

بجٹ اجلاس ميں ارکان نے اپنے خيالات دوسروں تک پہنچانے کیلئے شاعرانہ انداز اختيار کرليا، قومی اسمبلی ہو يا سندھ اسمبلی، زمان و مکاں کے اعتبار سے مَرد کے ساتھ خواتين ارکان نے بھی اشعار کا خوب استعمال کيا اور بجٹ کے خشک موضوع کو بھی دلچسپ بنادیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

PTI

Tabool ads will show in this div