ویڈیو : مراد علی شاہ کی گورنر سندھ پر کڑی تنقید، حد سے تجاوز کا الزام لگادیا

وزيراعلیٰ سندھ کہتے ہيں آڈیٹر جنرل رپورٹ گورنر کو بھیجتا ہے اور پھر گورنر اسمبلی کو، ليکن گورنر اسپیکر کو خط لکھنا بند کریں تو انہیں اپنا آئينی کام یاد آئے۔ مراد علی شاہ نے الزام لگايا کہ گورنر اپنی آئینی حد سے تجاوز کرتے ہیں اور یہ سب اوپر سے ہورہا ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

 

governor sindh

MURAD ALI SHAH

Imran Ismael

Tabool ads will show in this div