جڑواں شہروں میں میٹرو بس کے کرائے بڑھنے کا امکان

پنجاب حکومت کی طرف سے میٹرو بس پر سبسڈی کم کرنے اور کرایوں میں 10 روپے تک اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بجٹ میں میٹرو پرسبسڈی کم کردی ہے جس سے کرایہ بڑھانے کا خدشہ ہے۔ امکان ہے کہ  میٹرو کا ٹوکن 20 کے بجائے 30 روپے میں ملے گا۔راولپنڈي صدر سے اسلام آباد سيکرٹريٹ تک بائیس کلومیٹر طويل  ٹريک پر چلنے والي اس ميٹرو بس پرروزانہ اوسطاً ڈیڑھ لاکھ لوگ سفر کرتے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Mass Transit

Metro Fare

Tabool ads will show in this div