عمران طاہر سوشل بریگیڈ کے نشانے پر

جنوبي افريقي اسپنرعمران طاہرکے جشن منانے کا سوشل میڈیا پر چھا گیا، ٹوئٹر صارفین نے اس حوالے سے دلچسپ تبصرے کیے۔ کچھ کو لگا کہ اسپنرنے اوور ايکٹنگ کی۔ کئی نے انہیں کراچی کے ساحل پر پہنچا دیا تو کسی نے پاکستان ريلويزکوعمران طاہرکي خدمات حاصل کرنے کامشورہ دے دیا۔

trolling

Tabool ads will show in this div