اتوار کی چھٹی اور شہریوں کی ساحل پر موجیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Weather-And-Picnic-Khi-Aslive-23-06-Kami.mp4"][/video]

اتوار کی چھٹی کو شہریوں نےہاکس بے پر خوب انجوائے کیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد پکنک منانے پہنچی اور خوب مزے کءے۔ بچے بڑوں سب نے سمندر کي لہروں سے اٹھکيلياں کيں۔ ساحل پر چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے گرمی کے احساس کو بھی کم کردیا۔ تفصیلات سونیا شہزاد سے۔