کراچی کے ساحل پر لائف گارڈز کی عدم موجودگی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Sea-Side-Picnic-And-Lifeguards-KHI-Aslive-23-06-.mp4"][/video]

کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔ شہری لہروں ميں نہاتے ہوئے کافي آگے تک جانے لگے مگر انہيں روکنے والا کوئي نہيں تھا۔ اگر کوئي ايمرجنسي کي صورتحال ہو تو بچانے کے لئے کوئي لائف گارڈ بھي موجود نہيں، تفصیلات سونيا شہزاد کی اس رپورٹ میں۔

karachi seaside

Life Guards

Tabool ads will show in this div