میرپور خاص میں دو سو سے زائد اقسام کے آم نمائش
میرپور خاص میں آموں کا میلہ سج گیا ہے۔۔۔ جہاں دو سو سے زائد اقسام کے آم نمائش کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔۔۔۔ سندھ کے ایک سو اڑسٹھ کاشتکارعالمی مارکیٹ تک رسائی کے بھی منتظر ہیں۔۔۔ رضا خان کی رپورٹ۔۔
Get the latest news and updates from Samaa TV