لاہور سے منگوایا گیا گولڈن ٹيبی ٹائيگر بیمار
لاہور سے منگوائے گئے گولڈن ٹيبي ٹائيگرز کے جوڑے کی مادہ تو کراچی کے سفاري پارک انتظاميہ کي غفلت کا شکار ہوگئی تھی۔ اب نر ٹائیگر بھي بيمار پڑ گيا ہے ۔ مزید تفصیل غياث الدين کي اس رپورٹ میں
Get the latest news and updates from Samaa TV