قلم کار،صحافی،ادیب قمر علی عباسی چل بسے

پاکستان کے معروف قلم کار، صحافی ، سياح اور اديب قمرعلي عباسي دل کا دورہ پڑنے سے امريکا ميں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر سڑسٹھ برس تھی۔ انہوں نے بیوہ اور دو بچوں کو سوگوار چھوڑا

فیس بک

arabs

director

Tabool ads will show in this div