چڑيا گھر ميں پانچ نئے مہمانوں کی آمد

Nov 30, -0001
کراچي والوں کیلئے خوشخبري ہے کہ چڑيا گھر ميں پانچ نئے مہمانوں کی آمد ہوئی ہے ۔ ننھے ہرنوں کي پيدائش پر انتظامیہ اور سیر کو آنیوالے بچے بھی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ۔ پيارے اور نئے مہمانوں کي کيسے آو بھگت کي جارہي ہے ۔۔۔ بتارہے ہيں فيصل خان اپنی اِس رپورٹ میں ۔۔۔

کی

آمد