وفاقي بجٹ متوازن ہے: لاہوری تاجر اور صنعتکار
لاہور کے تاجروں اور صنعتکاروں نے بھی وفاقي بجٹ کو متوازن قرارديا ہے ۔۔ ماہرين توانائي کے مطابق ساٹھ دنوں ميں گردشي قرضے ختم ہونے سے لوڈ شيڈنگ کا دورانيہ چھ گھنٹے رہ جائے گا ۔۔ محمد لقمان کي رپورٹ۔۔
Get the latest news and updates from Samaa TV