قائد کی نایاب اشیاء بھی راکھ کا ڈھیربن گئیں
دہشت گردوں کے حملے میں نہ صرف قائد اعظم ریذیڈنسی تباہ ہوگئی بلکہ عظیم قائد کے زیراستعمال اشیا بھی راکھ کا ڈھیربن گئیں۔ ملک دشمن عناصر کی اس گھناؤنی کارروائی کے باعث قائد سے محبت کرنے والے اب ان کی نایاب اشیاء کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔