کرکٹر محمد آصف نئے تنازعے کا شکار ہوگئے
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزایافتہ کرکٹر محمد آصف نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں ۔۔ لاہور میں مبینہ طور پر ڈکیتی کا واقعہ پیش آنے پر درخواست دی تو ۔۔ پولیس نے اِسے لڑائی جھگڑا قرار دے دیا ۔۔۔۔۔ مزید بتارہے ہیں جہانگیر خان..